English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تجارتی خسارے میں28 فیصد کمی‘ برآمدات بڑھ گئیں‘ اسٹیٹ بینک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) 7 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں28 فیصد کمی واقع ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی2019 سے جنوری2020 تک تجارتی خسارہ13 ارب 75 کروڑ ڈالر رہا۔ 7ماہ کے دوران ملکی برآمدات2 فیصد اضافے سے13 ارب49 کروڑ ڈالر رہی۔ اس عرصے کے دوران درآمدات میں16 فیصد کمی کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے