ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرنے کی تردید کردی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص بجٹ میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کرنے جارہے ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور وزارت منصوبہ بندی کے درمیان حالیہ دنوں بات چیت ہوئی ہے جمعہ کو میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے بھی سالانہ ترقیاتی فنڈ میں کٹوتی لگانے کا کوئی مطالبہ نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں