ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈر 19 ورلڈکپ : بنگلہ دیش کو ہنگامہ آرائی مہنگی پڑگئی

پوچ شیف سٹروم : انڈر 19 ورلڈکپ فائنل میں بنگلہ دیش کو ہنگامہ آرائی مہنگی پڑگئی۔

تفصیلات کے مطابق انڈر 19 فائنل کی فاتح ٹیم بنگلہ دیش میچ کے بعد اسٹیڈیم کا چکر لگارہے تھے تو بھارتی ٹیم کے سپوٹر سخت مایوسی کا شکار دکھائی دیے،اسٹیڈیم میں شائقین نے ایک دوسرے پر بوتلیں پھینکی اور کافی بدمزگی کا ماحول پیدا کیا گیا،اس کے علاوہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا بھی ہوگئے۔

آئی سی سی نے 3 بنگالی اور 2 بھارتی کھلاڑیوں کو قصوروار قرار دیتے ہوئے 3 بنگلہ دیش کھلاڑیوں پر 4 ،8 اور 10 میچز کی پابندی عائد کردی جبکہ 2 بھارتی کھلاڑیوں پر بھی 8 اور 5 میچز کی پابندی عائد کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں