English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سونا 150 روپے تولہ سستا ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1570 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 90450 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 77346 روپے ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے