English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اعصام الحق قریشی نیویارک اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر �ائنل میں پ�نچ گئے

القمر

نیویارک (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ اے ٹی پی نیویارک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے ابتدائی میچ میں برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ کا مقابلہ جان اسنر اور ٹومی پال پر مشتمل امریکی جوڑی کو شکست دیکر ٹاپ ایٹ مرحلہ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے