ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی ا�ریقا نے انگلینڈ کو پ�لے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک رن سے �را دیا

ایسٹ لندن(جسارت نیوز) جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 1 رن سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی، لونگی نگیڈی نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، انگلینڈ کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، پروٹیز کی طرف سے ملنے والے 178 رنز ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں