ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل2020 کے لیے پی سی بی اور ایس این ٹی وی میں شراکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 2020 کی کوریج کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اسپورٹس نیوز ٹیلی ویڑن (ایس این ٹی وی )میں شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے،لہٰذا دنیا بھر کے نیوز براڈکاسٹرز کو 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے تمام میچز کی جھلکیوں تک رسائی ممکن ہوگی۔ایونٹ کے تمام چونتیس میچوں کی جھلکیوں کے علاوہ ایس این ٹی وی کو میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس کور کرنے کی اجازت بھی ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں