English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ میں 2 کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔

پاکستان سپر لیگ فائیو میں 20 فروری کو کوئٹہ کے خلاف اپناافتتاحی میچ کھیلنے کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی ۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کل اتوار کو فرنچائز کےساتھ دوپہر11 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کریگی ۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹریننگ سیشن کل دوپہر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے