English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہد آفریدی کے گھر ننھی پری کی آمد

پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے گھر ننھی پری کی آمد  نے خوشیاں بکھیر دیں۔

سابق کپتان کے گھر بیٹی کی پیدائش  ہوئی ہے جس کا باقاعدہ اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، شیئرکی گئی تصویر میں شاہد آفریدی ننھی پری اور دیگر بیٹیوں کے ساتھ  خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ مجھ پر اللہ تعالیٰ کی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں ہیں، میری پہلی 4 بہت خوبصورت بیٹیاں ہیں اور اب اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک بیٹی سے نوازا ہے۔

شاہد آفریدی نے لکھا کہ وہ ایک اور رحمت کی گھر آمد پر تمام خیر خواہوں سے یہ خبر شیئر کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے