English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

القمر
  • عالمی مقابلہ کبڈی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کبڈی کا عالمی چیمپئین بن گیا۔

کبڈی ورلڈ کپ 2020 پاکستان منعقد کیا گیا ہے، جو 9 فروری سے 16 فروری تک جاری رہا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے 10 ٹیموں نے شرکت کی۔ میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں کھیلے گئے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں 5ویں مرتبہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔

کبڈی ورلڈ کپ کی دلچسپ بات یہ ہے کہ ایمیچور کبڈی فیڈریشن آف انڈیا (اے کے ایف آئی) کے مطابق کسی ٹیم کو پاکستان میں میچ کھیلنے کے لیے جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ بھارت کی جانب سے پاکستان آنے والی بھارتی ٹیم بغیر اجازت لاہور آنے کے بعد تنازعے کا باعث بنی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے