English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی میڈیاڈپارٹمنٹ عملی طور پر مفلوج

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستا ن سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے انعقاد میں محض ایک روز باقی ہے، آج ٹرافی رونمائی ہوگی مگر بہت سے صحافی کوریج کے سلسلے میں ہنوز ایکریڈیٹیشن کارڈ سے محروم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے جن افراد پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے اس نے اپنے من پسند ناتجربہ کار افراد کو کارڈ جاری کردیے جبکہ کئی صحافی جو سارا سال ڈومیسٹک کرکٹ کور کرتے ہیں انہیں کارڈ جاری نہیں کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے