English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی پی چیئرمین بلاول لاہور پہنچ گئے

لاہور (این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو کا کارکنوں کی جانب سے پُرتپاک استقبال کیا گیا ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، چیئرمین پیپلز پارٹی دورے کے دوران پنجاب کی قیادت سے ملاقات کریں گے اور پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے