ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونیورسٹی روڈ اور گلشن اقبال کے مختلف بلاکس میں قابضین کے خلاف کارروائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی کے ڈی اے کی ہدایت پر یونیورسٹی روڈ اور گلشن اقبال کے مختلف بلاکس میں مقررہ حدود سے تجاوز کرنے والے اور قابضین کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں فٹ پاتھ پر قائم پتھاروں، ہوٹلز اور پختہ تعمیرات کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کرکے فٹ پاتھوں کو عوام کی سہولت کے لیے صاف کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران مشتعل افراد کی جانب سے کے ڈی اے محکمہ انسداد تجاوزات کی ٹیم کو مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں