کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے افتتاحی میچ اور ٹورنامنٹ کے آغاز کو سندھ میں امن و امان کی بہتر صورتحال کی علامت قرار دیتے ہوئے تمام شریک ٹیموں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کراچی کنگز کیلئے بالخصوص اور دیگر تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں سے بہترین کھیل پیش کرنے کی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کے دوران شائقین کرکٹ کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
