اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے ضلع مظفر گڑھ میں طیب ایردوان اسپتال کے توسیع منصوبے کے دوبارہ افتتاح اور شہباز شریف کے نام کی تختی اتارنے کی مذمت کردی۔ آٹا، چینی چور عمران مافیا 18 ماہ سے نواز شریف، شہباز شریف کے منصوبے چوری کر رہا ہے۔ منصوبہ چور عمران مافیا نے طیب ایردوان اسپتال مظفرگڑھ کی توسیع کا افتتاح دوبارہ کیا جو شہباز شریف نے 26 مئی 2018ء کو کیا تھا۔ عمران صاحب! کوئی شرم بھی ہوتی ہے، کوئی حیا بھی ہوتی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
