English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی اسپنر پراگیان اوجھا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

القمر

نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپنر پراگیان اوجھا نے تمام طرز کی کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔ 33 سالہ اوجھا نے آخری بار نومبر 2018ء میں بہار کیلئے فرسٹ کلاس میچ کھیلا تھا۔ 33 سالہ نوجوان فرسٹ کلاس سرکٹ میں حیدرآباد اور بنگال کیلئے بھی کھیل چکے ہیں۔ اوجھا نے بنگلا دیش کے خلاف ایشیا کپ میں 28 جون 2008ء میں بھارت کی طرف سے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے