نیویارک (نیٹ نیوز) سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پہلے دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں تازہ ترین یا موسٹ ریسنٹ آپشن کو بائیں جانب بار میں تلاش کرسکتے ہیں۔ مگر اب اس کمپنی نے نیوز فیڈ میں ٹیبز کے اضافے پر غور شروع کر دیا ہے تاکہ صارفین کے لیے مواد دیکھنا آسان ہوسکے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
