ٹی وی ریموٹ بیت الخلاء سے 20 گنا زائد گندا فروری 23, 2020فروری 23, 2020 0 تبصرے 552 مناظر کراچی (نیوز ڈیسک) ایس سی ایس کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا ٹی وی ریموٹ بیت الخلاء سے 20 گنا زیادہ گندا ہے۔