English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کینسر سے لڑنے والے ننھے شہرز کی ستاروں سے ملاقات

القمر

کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ننھے کرکٹ فین شہزر ریحان نے اسٹار کرکٹرز سے لاہور میں ملاقات کی۔

پی ایس ایل میں ہفتے کے روز بچوں کے کینسر سے اآگاہی کا روز منایا گیا تھا۔ جس میں کینسر کے مریض شہزر نے مصباح الحق، کولن منرو اور شاہد آفریدی نےملاقات کی اورانہیں ٹیم شرٹس کا تحفہ پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے