English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی کی 102سالہ خاتون ٹیکس فائلر بن گئیں

کراچی (کامرس ڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ 102سالہ خاتون ٹیکس فائلر بن گئی، ایف بی آر کے مطابق 1981ء کو پیدا ہونیوالی خاتون، بیوہ پنشنرسیدہ طفیل فاطمہ حیدر ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہو کر فائلر بن گئی ہیں، خاتون ناظم آباد کراچی کی رہائشی ہیں ، دریں اثناء ایف بی آر کے ایک افسر نے کہا ہے کہ عمر رسیدہ خاتون کا فائلر بننا ایک ذمہ دار شہری ہونے اور حکومت کی ٹیکس ریفارمز کے حوالے سے پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے