English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو مظفرگڑھ میونسپل انتظامیہ نے ماموں بنا دیا

دورے کے دوران انتظامیہ کی جانب سے پودے لگائے ، دورہ مکمل ہونے پر اکھاڑ دئیے گئے
مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو مظفرگڑھ میونسپل انتظامیہ نے ماموں بنا دیا، تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظفرآباد کا دورہ کیا تھا۔دونوں کلین اینڈ گرین پاکستان کے حوالے سے کمپین چلا رہے تھے۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پھرتی کا مظاہرہ کیا گیا اور گرین بلیٹ میں پودے لگائے گئے۔ ایک عجیب واقع تب پیش آیا جب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ اپنا دورہ مکمل کرکہ واپس روانہ ہوگئے تو انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے پودے اکھاڈ دئیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے