English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خاتون اول بشریٰ بی بی پاکستان کا وقار ہیں، فردوس عاشق

ہر شخصیت کو اس کا جائز پروٹوکول ملنا اس کا حق ہے، بابا فرید دربار واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوعاشق اعوان نے کہا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی پاکستان کا وقار ہیں، ہر شخصیت کو اس کا جائز پروٹوکول ملنا اس کا حق ہے، بابا فرید دربارسے متعلق واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس کا عہدے کے حساب سے جو پروٹوکول بنتا ہے وہ اس کا حق ہے۔بشریٰ بی بی سے متعلق جو بھی معاملہ ہوا اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ ہر شخصیت کو اس کا جائز پروٹوکول ملنا اس کا حق ہے۔دربار بابا فرید سے متعلق واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے میڈیا کوبریف کروں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے