ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈاک خانوں میں آج سے ایک گھنٹہ ہڑتال ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے ڈاک خانوں میں آج پیر سے ایک گھنٹہ ہڑتال کی جائے گی۔ سی بی اے میٹروپولیٹن سرکل کراچی کے صدر اسد اللہ صدیقی نے کہا ہے کہ اپ گریڈیشن محکمہ ڈاک کے ملازمین کا جائز حق ہے، وزیراعظم عمران خان اور خصوصاً وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مراد سعید ملازمین کے جائز مسائل کو فنڈز سے حل اور پوسٹل ملازمین کی اپ گریڈیشن کے معاملے پر خصوصی توجہ دے کر بڑھتی ہوئی بے چینی کو ختم کر یں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں