ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہلی جل رہا ہے …ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر نئی دہلی میں مظاہرین کیساتھ جھڑپیں ’’دہلی جل رہا ہے‘‘ کے عنوان سے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ نمستے ٹرمپ کی تقریب ایسے وقت ہو رہی ہے جب دہلی جل رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں