ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نعمت اللہ نے شہرکی ترقی میں بنیادی کردار ادا کیا،آفاق احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئر مین آفاق احمدنے جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سابقہ سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر گہر ے غم و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم بہادر، ایماندار ،سچے سیاسی رہنما تھے جنہوں نے شہرکی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ادا کیا ،جبکہ انکی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا شہر کراچی کیلئے بڑا نقصان ہے ،انہوں نے اللہ رب العزت سے دعا کی کہ مرحوم کو جوارِ رحمت میں بلند مقام جبکہ جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں