English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میکسیکن اوپن ٹینس

القمر

میکسیکو سٹی (جسارت نیوز) برطانوی ٹینس اسٹار اور ایونٹ کی سیونتھ سیڈڈ ہیتھر واٹسن اور امریکا کی ٹینس اسٹار کرسٹینا میک ہالے فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے میکسیکن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ جاپان کی نائو ہیبینو پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ویمنزسنگلز پری کوارٹر میچز میں انگلینڈ کی سیونتھ سیڈڈ ہیتھر واٹسن نے یوکرین کی کترینا بوندارینکو کو 7-6(7-2) سے ہرادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے