English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج سے ہفتہ تک بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے ہفتے کے روز تک ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ، تیز ہوائوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ بارش سے راولپنڈی میں جمعہ اور ہفتے کو پی ایس ایل میچز بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ جمعرات کو شام کو ملک میں داخل ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے