ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضلع غربی میں پا نی فروخت کرنے پراحتجاج کریں گے ،پی ٹی آئی ارکان اسمبلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف ضلع غربی کے اراکین قومی اسمبلی عطاء اللہ خان ،آفتاب جہانگیراوراراکین قومی اسمبلی شبیرقریشی،ملک شہزاداعوان اورشاہ نوازجدون اورکراچی کے جنرل سیکریٹری کراچی سعیدآفریدی نے کہاہے کہ PTIجمعہ کوڈپٹی کمشنرضلع غربی کے دفترکے باہردھرنادے گی ،ڈپٹی کمشنرغربی فیاض سولنگی منتخب اراکین کونظراندازکررہے ہیں ،ضلع غربی میں پانی فروخت کیاجارہاہے ،زمینوں پرقبضے جاری ہیں ،لیکن مسائل کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرتعاون نہیں کررہے ،سالڈویسٹ کاٹھیکہ ختم کرکے ضلع کوکچرے کے ڈھیرمیں تبدیل کردیاگیاہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں