English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل فائیو میں پشاور اور کراچی کا ٹاکرا آج پنڈی میں ہوگا

پی ایس ایل 5 کے15ویں میچ میںدونوں ٹیمیں مکمل تیاری کے ساتھ گرائونڈ میں اتریں گی
راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) راولپنڈی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث گزشتہ روز نہ کھیلا جاسکا، پانچواں میچ 2 مارچ کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز، چھٹا میچ 5 مارچ کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ساتواں میچ 7 مارچ کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ راولپنڈی میں 8 واں اور آخری میچ 8 مارچ کو ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے