ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیکورٹی فورسز سے مقابلہ بلوچ لیبریشن آرمی کا اہم کمانڈر مارا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں BLAکا اہم کمانڈر مارا گیا، اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے شاہرگ نشہا میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا جانیوالا BLAبلوچ لیبریشن آرمی کا اہم کمانڈر سنگت چاکرمری عرف پردیسی نکلا، مارا جانیوالا دہشت گرد بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں