ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل میں 17 عرب ارکان کی کامیابی سے صہیونیت ہل کر رہ گئی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں عرب ارکان نے 17 نشستیں حاصل کرکے صہیونی حکام کو ہلا کر رکھ دیا۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز نے عرب ارکان کی کامیابی کو اسرائیل میں سیاسی زلزلہ قرار دیا اور کہا کہ عرب باشندوں کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے نکلی اور عرب ارکان کو صہیونی نمایندوںپر ترجیح دی۔ عرب اتحادی جماعتوں کے 15 ارکان کے منتخب ہونے کی توقع تھی ،تاہم تعداد 17ہونے پر صہیونی حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں