ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمرہ ادائیگی کے لیے رواں ماہ کے آخر تک اجازت ملنے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام کی جانب سے عمرہ ادائیگی کے لیے رواں ماہ کے آخر تک اجازت دیے جانے کا امکان، جس کے بعد عمرہ زائرین سعودی عرب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاسکیں گے۔ عمرہ ادائیگی پر عارضی طور پر پابندی اس لیے عائد کی ہے کہ سعودی عرب میں 5 بین الاقوامی ایئر پورٹس پر قرنطینہ اور اسپتالوں کو مکمل فعال کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں