ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلیٰ ہائوس سندھ آنیوالوں کی تھرموگن سے بخار کی چیکنگ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے وزیراعلیٰ ہائوس میں داخل ہونے والے افسران اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کیلئے آنے والے مہمانوں کو تھرموگن سے چیک کرنا شروع کر دیا ، اتوار کو وزیراعلیٰ ہائوس میں حفاظتی اقدامات کے تحت عملے اور ملازمین کو منہ پر ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ وزیراعلیٰ ہائوس میں داخل ہونیوالے تمام افراد کو تھرموگن سے بخار چیک کرنا شروع کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں