کراچی (کراہم رپورٹر) کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سندھہ سیکریٹریٹ مین کام سے آنے والے لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد، محکمہ صحت سمیت دیگر محکموں میں محکمہ صحت سندھہ سمیت تمام دفاتر میں کام سے آنے والے لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی،سندھہ سیکریٹریٹ میں محکمہ صحت سمیت تمام دفتر کے سامنے عام لوگوں داخلے پر پابندی کے بورڈ لگا دیئے گئے سندھ سیکریٹریٹ میں صرف ملازمیں اور افسراں اپنے دفاتر میں جا سکتے ہیں، عام لوگوں پر پابندی عائد ہونے کے باعث تمام دروازے بند کر دیئے گئے۔
کورونا کا خطرہ ، سندھ سیکریٹریٹ میں عام لوگوں کا داخلہ بند
القمر
