English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شادی ہالز اور ہوٹلز رات 11 بجے بند کرنے کا حکم

القمر

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ایس ایس پی نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، عمل درآمد کی ہدایت
حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے کورونا وائرس سے بچائو کی حکمت عملی کے تحت حیدرآباد میں دفعہ 144نافذ کرکے شادی ہال اور چائے کے ہوٹل 11 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ وہ پولیس ہیڈ کوارٹرز میں حیدرآباد ضلع کے تمام ایس ایچ اوز اور ہیڈ محررز کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ایس ایس پی نے کہاکہ کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے بچائو کے لیے حیدرآباد میں تمام شادی ہالز اور ہوٹلز 11 بجے بند کرا دیے جائیں اور ان اقدامات پر عملدرآمد کرایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے