ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میڈیسن مارکیٹ کے دکانداروں نے پولیس کو 15 ہزار ماسک، 7 ہزار دستانے عطیہ کیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میڈیسن مارکیٹ کے وفد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو 15 ہزار سرجیکل ماسک اور 7 ہزار دستانے عطیہ کیے، ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے صدر میڈیسن مارکیٹ زبیر میمن کی سربراہی میں جنرل سیکرٹری اسلم پولانی، عارف چوہدری، شمسی اقبال اور دانش ڈوسانی نے سی پی او آفس میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی بھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں