English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چاند زمین کے قریب ترین آگیا، رواں سال 2 مزید سپرمون ہوں گے

القمر

کراچی (نیٹ نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر آگیا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ رات 10 بجکر 47 منٹ پر چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر آیا، چاند کی چمک 996 فیصد تھی اور یہ رواں سال کا دوسرا سپرمون تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال 4 سپرمون ہوں گے اور اس سپرمون کو دورم سپر مون کا نام دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 7 اپریل کو تیسرا سپرمون ہوگا اور اسے پنک سپر مون کا نام دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے