ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہانگ کانگ میں کورونا زیادہ نہ پھیلنے کی وجہ احتیاطی تدابیر ہیں، تنویر افضل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل رائونڈر تنویر افضل نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے، ہانگ کانگ میں کورونا اسلئے زیادہ نہیں پھیلا کہ لوگوں نے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کیا ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔ جمعہ کو کورونا سے متعلق بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا عالمی وبائی مرض ہے، سب کوگھروں میں رہ کر اختیاط کرنی چاہیے اور حکومت کی جانب سے بتائی گئی اختیاطی تدابیر پر عملدرآمد کر نا چائے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا بطور مسلمان اس بات پر یقین ہے کہ اللہ ہی ہمیں اس عذاب سے نجات دلائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں