English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برأت 8 اپریل کو ہوگی

القمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا اور یکم شعبان 1441 ہجری بروز جمعرات 26مارچ ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا اعلان کیا اور بتایا کہ شب برأت یعنی 15 شعبان بدھ 8 اپریل کو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے