English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر اور موسم بہار شروع ہو جائے گا۔ پھلدار درختوں میں بور آنا اور گندم کی فصل میں دانہ پکنا شروع ہو جائے گا۔ واضح رہے گزشتہ روز 20 مارچ کو سورج بارہ بروج کا سفر طے کرتے ہوئے برج حمل میں داخل ہوگیا، اس دن کو نوروز کہتے ہیں، بعض ممالک میں اس دن کو جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے