English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انضمام الحق نے جاوید میانداد کو بیٹسمینوں کا ہیرو قرار دیدیا

القمر

کراچی(کراچی اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان انضمام الحق نے جاوید میانداد کو تمام بیٹسمینوں کا ہیرو قرار دے دیا۔انضمام الحق نے سابق کپتان اور عظیم بیٹسمین جاوید میانداد کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میانداد کسی بھی عمر میں بیٹنگ سے نہیں گھبراتے تھے، اگر آپ انھیں آج کھیلنے کاکہیں تو تیار ہوجائیں گے، انضمام نے کہا کہ میں ایک ایسے پلیئر کے بارے میں بات کررہا ہوں جو ہمارے دور میں تمام بیٹسمینوں کا ہیرو تھا، میں سمجھتا ہوں کہ وہ پاکستان کی جانب سے سامنےآ?نے والے سب سے عظیم ترین بیٹسمین تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے