English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں،آئی سی سی

القمر

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے واضح کیا ہے کہ اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ایونٹ بدستور 6ماہ کی دوری پرہے،ترجمان نے کہا کہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق منصوبہ بندی میں مصروف ہیں، فی الحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کررہے، ہمارے سامنے تمام آپشنزموجود اور کوئی بھی حتمی قدم تمام اسٹیک ہولڈر کی مشاورت سے اٹھائیں گے،ان میں آسٹریلوی حکومت بھی شامل ہے،انھوں نے کہا کہ ہم صورتحال کے حوالے سے متعلقہ ماہرین سے رائے لیتے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے