ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فٹ بالرز کی شوکت علی خان کو مبارک باد

اسلام آباد (جسارت نیوز) فٹ بالروں نے شوکت علی خان کو پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے اور محمد انور شیخ کو جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ گذشتہ روز فٹ بالرز اسد احمد، اسامہ اعظم، بلال احمد، فیصل رفیق کے علاوہ کثیر تعداد میں فٹ بالروں نے امید ظاہر کی ہے کہ شوکت علی خان اور محمد انور شیخ کی قیادت میں پنجاب میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں