English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد فٹ بال نارملائیزیشن کمیٹی کا فٹ بالر امان اللہ بروہی کی وفات پر اظہار تعزیت

القمر

اسلام آباد(جسارت نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے چیئرمین محمد زمان، سیکرٹری شفقت رضا کے علاوہ دیگر ممبران سید مقبل حسین نقوی اور غلام مجتبی بلوچ نے حیدری فٹ بال کلب کے کپتان امان اللہ بروہی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ چیئرمین محمد زمان تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم فٹ بالر امان اللہ بروہی کی وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے