ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس؛ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ ابتدائی طورپر اگست کے بعد سرگرمیاں بحال کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے

لاہور(جسارت نیوز) کورونا وائرس کے پھیلائو سے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگست تک تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن اس حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز کی رضامندی کے بعد باقاعدہ اعلان کرے گی، جونیئر اورسینئڑ ٹیموں کے ٹورز حالات میں بہتری پر از سر نو پلان کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے ابابتدائی طور پر اگست کے بعد ملکی اور بین الاقوامی سرگرمیاں بحال کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں