English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق کپتان سلیم ملک میچ فکسنگ کے تمام راز بتانے کو تیار

القمر

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ کے حوالے سے سارے راز بتانے کی حامی بھرتے ہوئے 19 سال بعد قوم سے معافی بھی مانگ لی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ سلیم ملک کی پیشکش خوش آئند ہے، ان سے 2011 میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات درکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سابق کپتان اگر وضاحت کریں گے تو بات آگے بڑھے گی، کسی بھی کھلاڑی کے لیے اینٹی کرپشن یونٹ سے تعاو ن ہی واحد راستہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے