ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی مئی 2, 2020 القمر 200502-04-15 لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے وبائی مرض کورونا وائرس کی وجہ سے ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021ء تک کے لئے ملتوی کر دیا ۔