English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کی پیش گوئی

القمر

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 5مئی سے 8مئی تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مئی سے 8 مئی تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کاامکان ہے۔

تین دنوں کے دوران درجہ حرارت 40 ڈگری سے 42 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہوائیں دن کے اوقات میں معطل رہے گی جب کہ شہر میں متوازی سمت کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے