لاہور(جسارت نیوز) وکٹ کیپربیٹسمین ذوالقرنین حیدر بھی فکسنگ ایشو پر ایک بار پھر میدان میں آگئے، اپنے ایک ویڈیو بیان میں انھوں نے عمر اکمل پر تین سالہ پابندی کو کم قرار دیتے ہوئے تاحیات پابندی کا مطالبہ کیا، انھوں نے کہا کہ بیٹسمین کی تمام جائیداد بھی ضبط ہونی چاہیے۔ذوالقرنین حیدر نے الزام لگایا کہ 2010 میں مجھے ڈرایا دھمکایا گیا، میں کم عمر تھا دبائو برداشت نہ کرسکا، یہ ایک پورا مافیا گروپ ہے، پی سی بی کو ان کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہوگی، میرے کیریئر کے راستے میں بھی ان ہی لوگوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں۔ انھوں نے کہا کہ میں کرکٹ کھیل رہا ہوںاور واپسی کے لیے پرامید ہوں، میری چیئرمین پی سی بی اور ارباب اختیار سے اپیل ہے کہ موقع دیا جائے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط