ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی کابینہ کا 9 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی کے بعد مزید نرمی کرنے پراتفاق کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کی نئی سمری اور کرنسی نوٹوں پر وارنش کوٹنگ کے خاتمے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں 61 فوڈ اور نان فوڈ آئٹمز کو پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) کی کوالٹی کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے اور اخوت امریکا کے ساتھ پی ایم ریلیف فنڈ کے لیے عطیات جمع کرنے کے ایم او یو (مفاہمتی یادداشت) کی بھی منظوری دے دی گئی۔ اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی کے بعد مزید نرمی کرنے پراتفاق کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کی نئی سمری اور کرنسی نوٹوں پر وارنش کوٹنگ کے خاتمے کی منظوری دے دی۔

اجلاس میں 61 فوڈ اور نان فوڈ آئٹمز کو پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) کی کوالٹی کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے اور اخوت امریکا کے ساتھ پی ایم ریلیف فنڈ کے لیے عطیات جمع کرنے کے ایم او یو (مفاہمتی یادداشت) کی بھی منظوری دے دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں